29 اپریل، 2015، 12:03 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم سے لیبر دن کی مناسبت سے لیبر کارکنوں کی ملاقات

رہبر معظم سے لیبر دن کی مناسبت سے لیبر کارکنوں کی ملاقات

مہر نیوز/29 اپریل / 2015 ء : رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے لیبر دن کی مناسبت سے ہزاروں لیبر کارکنوں نے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے لیبر دن کی مناسبت سے ہزاروں لیبر کارکنوں نے ملاقات کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کی ترقی اور پیشرفت میں کام اور لیبر کارکنوں کی  زحمات کو بہت ہی اہم قراردیا۔

News ID 1854347

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha