4 اپریل، 2017، 5:38 PM

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام ابن الرضا کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام ابن الرضا کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام آقائ حاج سید مہدی ابن الرضا کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام آقائ حاج سید مہدی ابن الرضا کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مرحوم سید مہدی ابن الرضا نے خوانسارکے حوزہ علمیہ میں طلاب اور فضلاء کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم کے انتقال پر خوانسار کے عوام ، مرحوم کے اہلخانہ اور دوستداروں کوتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

News ID 1871558

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha