جنیوا
-
جنیوا، اقوام متحدہ صہیونی حکومت کے جرائم پر دوغلی پالیسی ترک کرے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ صہیونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اپنی دوغلی پالیسی ترک کرے۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کے کسی بھی ادارے کی صدارت کی اہلیت نہیں رکھتا، ایران
جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے بحرینی نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کے پاس تخفیف اسلحہ کانفرنس سمیت اقوام متحدہ کے کسی بھی ادارے کی صدارت کے لیے ضروری اہلیت اور قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
دنیا میں نسل پرستی کی جڑ اسرائیل ہے، ایران
جنیوا میں انسانی حقوق کی 56ویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ دنیا میں نسل پرستی پھیلانے کا مرکز اسرائیل ہے۔
-
جنیوا، ایرانی وزیرخارجہ کی ڈنمارک کے ہم منصب سے ملاقات
جنیوا میں عبداللہیان نے ڈنمارک کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور عالمی امور پر گفتگو کی۔
-
ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کا بیس سالہ طویل المدتی تعاون کے معاہدوں کی پیروی پر اتفاق
ایرانی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان 20 سالہ طویل المدتی تعاون کی دستاویز سمیت انیس مفاہمتی یاد داشتوں پر عمل درآمد کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسرائیل تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا منبع ہے، ایرانی وزیرخارجہ
عالمی تخفیف اسلحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہیان نے کہا ہے کہ دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا منبع اسرائیل ہے۔
-
جنیوا، عبداللہیان کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
ایرانی وزیرخارجہ نے فن لینڈ اور کویت سمیت مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور فلسطین سمیت مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نسل کشی کو دنیا کا معمول بننے سے روکنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ دنیا شرمناک اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے، جو فلسطینی عوام کے حقوق کی پچھلے اسی سالوں سے جاری خلاف ورزی کا نتیجہ ہے۔
-
امریکہ غزہ جنگ کے خاتمے میں دلچسپی نہیں رکھتا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ریڈ کراس کمیٹی کی سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ امریکی فریق جنگ کو روکنے کے بجائے اس میں کمی لانے کی بات کر رہا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ
عبداللہیان سویٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اجلاس متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
مقاومتی تنظیمیں خودمختار ہیں، صہیونی جرائم کی حمایت کرنے والوں کا احتساب ضروری ہے، ایران
جنیوا میں اقوام متحدہ کے ادارے میں ایرانی سفارت کار نے کہا ہے فلسطین میں نسل کشی اور جنگی جرائم میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے مغربی ممالک کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے اعلیٰ عہدیدار کی جنیوا میں ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہم تہران اور ریاض کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہیں۔
-
لبنان اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید
حسین امیر عبداللہیان نے جو عالمی پناہ گزین فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیئے جنیوا کے دورے پر ہيں، لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکہ کی نظر میں انسانی حقوق کی کوئی اہمیت نہیں، ایران
ایرانی وزیرخارجہ نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کی مدد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
ایرانی وزير خارجہ جنیوا روانہ ہوگئے
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان عالمی پناہ گزین فورم میں شرکت کے لیے تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے۔
-
جنیوا میں اقوام متحدہ کی عالمی تخفیف اسلحہ کانفرنس
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان جو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا گئے ہوئے ہیں، نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس میں تقریر کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جنیوا میں عالمی رہنماؤں سےملاقات؛
ایران نیٹو کی توسیع کا مخالف ہے/قفقاز کے خطے میں کوئی جیوپولیٹکل تبدیلی منظور نہیں
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سائڈ لائنز پر اپنے متعدد ہم منصبوں اور عالمی رہنماوں سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شرکت کے لیے جنیوا روانگی
ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس اور تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے جنیوا کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
پاکستانی وزیراعظم "عالمی کانفرنس" میں شرکت کیلیے جنیوا روانہ
پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا روانہ ہوگئے۔