6 جنوری، 2017، 12:32 PM

عراقی تنظیم نجباء کے سربراہ کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات

عراقی تنظیم نجباء کے سربراہ کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات

عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررسان ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں اسلامی تنظیموں کے رہنماؤں نے شام اور عراق میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے شام کے شہر حلب کی آزادی  اور عراق کے شہرموصل میں  فوجی آپرشن کے بارے میں بات چيت اور گفتگو کی۔

News ID 1869515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha