برطانوی وزیر خارجہ پر سائیکل چلانے پر پابندی عائد

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن جب لندن کے میئر تھے تو سائیکل پر دفترآتے جاتے تھے لیکن برطانیہ کا وزیر خارجہ بنتے ہی ان پر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن جب لندن کے میئر تھے تو سائیکل پر دفترآتے جاتے تھے لیکن برطانیہ کا وزیر خارجہ بنتے ہی ان پر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، بورس جانسن نے اپنے سائیکل چلانے کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔
بورس جانسن کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بننے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی کیونکہ اگر اب سائیکل چلاؤں گا تو سائیکل سواری سکیورٹی کے مسائل پیدا ہوں گے۔

News Code 1868786

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha