13 ستمبر، 2016، 10:58 AM

آج پاکستان میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

آج پاکستان میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

پاکستان بھر میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منا ئی جا رہی ہے مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررےہ ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان  بھر میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منا ئی جا رہی ہے مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔عیدگاہوں میں عیدِ قرباں کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔ لوگ اس موقع پر ایکدوسرے سے گلے مل رہے ہیں اور عیدمبارک پیش کررہے ہیں۔ شہر کراچی میں امن وامان کی صورتحال بالخصوص عیدالاضحیِٰ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز اجلا س بھی ہوئے تھے جن میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ ادھر عید الاضحی کے اجتماعات پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کا بھی خطرہ ہے جس کے پیش نظر سکویرٹی کے انتظآمات سخت کئے گئے ہیں۔

News ID 1866876

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha