مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھرمیں عیدالاضحی آج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے اور اس موقع فرزندانِ اسلام سنت ابراہیم کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں عید کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جب کہ ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے سے متعلق بھی سخت قوانین وضع کردیئے گئے ہیں۔
پاکستان بھرمیں عیدالاضحی آج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے اور اس موقع فرزندانِ اسلام سنت ابراہیم کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔
News ID 1858391
آپ کا تبصرہ