6 ستمبر، 2016، 2:58 PM

ظریف کی فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

ظریف کی فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فرانس کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے دو طرف تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فرانس کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کلارڈ بارٹلن سے دو طرف تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس سے قبل فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کی پرالیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور صدر حسن روحانی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1866738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha