25 اگست، 2016، 7:58 PM

عراقی وزیر اعظم نے القیارہ علاقہ کی مکمل آزادی کا اعلان کردیا

عراقی وزیر اعظم نے القیارہ  علاقہ کی مکمل آزادی کا اعلان کردیا

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کے علاقہ القیارہ کی مکمل ازادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ القیارہ سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کے علاقہ القیارہ کی مکمل ازادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ القیارہ سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ القیارہ کی آزادی موصل کی ازادی کے سلسلے میں اہم قدم ہے اورعراقی حکومت موصل کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرنے کے سلسلے میں مصمم ہے۔عراقی وزیر اعظم نے القیارہ کو آزاد کرانے والے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔

News ID 1866456

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha