مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک سپریم ملٹری کونسل نے فوجی افسروں کی سروس کم کر کے 28 برس اور 586 کرنلز کو ریٹائرکرنے کا فیصلہ کیا ہے ترکی نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد 82 ہزار اہلکاروں کو عہدوں سے برطرف یا جیل بھیج دیا ہے ترک حکومت نے فتح اللہ يگولن کے حامیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔۔ ادھرترکی کے صوبہ شرناق میں بم ڈسپوزل سکواڈ پر حملے میں 2فوجی ہلاک ہو گئے، حکام کے مطابق یہ حملہ کرد باغیوں نے کیا تھا۔
ترک سپریم ملٹری کونسل نے فوجی افسروں کی سروس کم کر کے 28 برس اور 586 کرنلز کو ریٹائرکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID 1866433
آپ کا تبصرہ