29 جولائی، 2016، 12:32 AM

داعش کی یورپ میں بڑے حملوں کی منصوبہ بندی

داعش کی یورپ  میں بڑے حملوں کی منصوبہ بندی

امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے خبردار کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اس وقت یورپ میں بہت بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ حملے برسلز یا پیرس کی طرف کے ہو سکتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے خبردار کیا ہے کہ  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اس وقت یورپ میں بہت بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ حملے برسلز یا پیرس کی طرف کے ہو سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایف بی آئی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لندن اور برلن سمیت یورپ میں کسی بھی جگہ شاپنگ سنٹرز، اسکولوں ، سرکاری عمارات یا ہوٹلز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ جرمنی میں ایک شاپنگ مال اور فرانس میں ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا جا چکا ہے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

News ID 1865825

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha