28 مئی، 2016، 10:34 AM

طالبان کا تشدد پر یقین ہے مذاکرات پر نہیں

طالبان کا تشدد پر یقین ہے مذاکرات پر نہیں

امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ طالبان میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو مذاکرات کا حامی ہو طالبان کا مذاکرات پر یقین نہیں بلکہ تشدد پر یقین ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے بی بی سی  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ طالبان میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو مذاکرات کا حامی ہو طالبان کا مذاکرات پر یقین نہیں بلکہ تشدد پر یقین ہے۔

صدر اوبامہ نے کہا کہ طالبان سے مستقبل قریب میں مذاکرات کی توقع نہیں رکھنی چاہیے طالبان پر تشدد کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

بی بی سی کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت اورہیبت اللہ کے امیر مقرر کئے جانے کے بعد مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اوبامہ نے کہا کہ طالبان میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہو گا جو مذاکرات کا حامی ہووہ اہل تشدد ہیں مذاکرات کے حامی نہیں ہیں۔

News ID 1864328

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha