27 مئی، 2016، 4:41 PM

عراقی فورسز کی شمالی محاذ پر بے نظیر حکمت عملی/ داعشیوں پر فرار کے راستے بند

عراقی فورسز کی شمالی محاذ پر بے نظیر حکمت عملی/ داعشیوں پر فرار کے راستے بند

عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی فورسز کی وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے عراقی فورسز نے شمالی محاذ پر بے نظیر حکمت عملی اپناتے ہوئے داعش کے فرار ہونے کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی فورسز کی وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے عراقی فورسز نے شمالی محاذ پر بے نظیر حکمت عملی اپناتے ہوئے داعش کے فرار ہونے کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی فلوجہ کی طرف چار سمتوں سے پیشقدمی جاری ہے اور اس دوران عراقی فورسز نے کئی علاقوں کو داعش کے قبضہ سے چھڑا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے شمالی محاذ پر بے نظیر حکمت عملی اپناتے ہوئے داعش کے فرار ہونے کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے فلوجہ سے 460 شہریوں کو بحفاظت نکال لیا ہے ۔

News ID 1864317

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha