31 مارچ، 2016، 1:16 PM

ترکی میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق

ترکی میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق

ترکی نے شام کے شہریوں کے آرام و سکون کو دہشت گردوں کے ذریعہ سلب کرکے دربدر کیا جس کے بعد کئي لاکھ شامی ترکی پنہچ گئے اب ترکی میں شامی شہریوں کو پریشانی اور شدید مسائل کا سامنا ہے جنوب مشرقی ترکی میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے شام کے شہریوں کے آرام و سکون کو دہشت گردوں کے ذریعہ سلب کرکے دربدر کیا جس کے بعد کئي لاکھ شامی ترکی پنہچ گئے اب ترکی میں شامی شہریوں کو پریشانی اور شدید مسائل کا سامنا ہے جنوب مشرقی ترکی میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔  ترکی ک مدین نامی صوبہ کے دیرک نامی شہری علاقے کے ایک کیمپ میں آگ لگنے سے 3 شامی پناہ گزین بچے جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ اسی شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں میں دوسری آتشزدگی سے 21 خیمے تباہ ہوگئے ہیں۔  ادھر ترک حکام کو شام سے آنے والے مہاجرین کی روز بروز بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث مشکلات کا سامنا ہے جن کی اس وقت بھی تعداد تقریباً 25 لاکھ ہے ترکی نے سعودی عرب کے تعاون سے شام کے شہریوں کا آرام و سکون سلب کیا اور ـڑے پیمانے پر دہشت گردوں کو تربیت دیکر شام میں داخل کیا جنھوں نے شام میں بڑے پیمانے پر خوف و ہراس پھیلا کر شامی عوام کو دربدر کردیا۔

News ID 1862942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha