مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے 150 دہشت گردوں کی ہلاکت پر مبنی امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الشباب کا کوئی دہشت گرد مارا نہیں گیا۔
الشباب کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں دہشت گرد کبھی ایک جگہ جمع نہیں ہوتے ہیں اور امیرکہ کا دعوی بالکل جھوٹ پر مبنی ہے۔ اس سے قبل امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا تھا کہ صومالیہ میں امریکی ڈرون حملے میں 150 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ