مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ میں مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہو گئے ،بم دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔ دھماکےصومالیہ کےجنوب مغربی علاقےبائی دوآ میں ریستوران کے قریب ہوئے، پولیس حکام کے مطابق پہلا دھماکاریستوران کے باہر کھڑی گاڑی میں ہوا، دوسرے دھماکے میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، دھماکے کے وقت شہریوں اور سرکاری افسران کی بڑی تعدادوہاں موجود تھی۔دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔
صومالیہ میں مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ،بم دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔
News ID 1862195
آپ کا تبصرہ