مہر خبررساں ایجنسی نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ کے جنوب میں ایک مقامی اسٹیڈیم میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ ساحلی شہر باراؤ میں ہوا ہے بم دھماکے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے قبول کرلی ہے۔ الشباب دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی ذیلی تنظیم ہے۔
صومالیہ کے جنوب میں ایک مقامی اسٹیڈیم میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1880021
آپ کا تبصرہ