9 فروری، 2016، 9:30 AM

پوپ فرانسس کی شام میں غیر ملکی فوجی مداخلت نہ کرنے پر تاکید

پوپ فرانسس کی شام میں غیر ملکی فوجی مداخلت نہ کرنے پر تاکید

عیسائيوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برداری کے نام اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکی فوجیں شام میں مداخلت سے گریز کریں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عیسائيوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برداری کے نام اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکی فوجیں شام میں مداخلت سے گریز کریں۔پوپ نے کہا کہ شامی بحران کا سیاسی حل ہی واحد راستہ ہے، اطلاعات کے مطابق پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ شام میں امن مذاکرات کی بحالی کو ممکن بنانے کیلیے تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں، پوپ فرانسس نے ان نہتے شامی مہاجرین کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار بھی کیا جو دہشت گردی کی وجہ سے اپنا ملک چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبورہوئے ہیں۔

News ID 1861692

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha