2 جنوری، 2016، 5:16 PM

سعودی عرب کے مرتد اور درباری مفتی نے شیخ نمر کی شہادت کو جائز قراردیدیا

سعودی عرب کے مرتد اور درباری مفتی نے شیخ نمر کی شہادت کو جائز قراردیدیا

سعودی عرب کے اندھے وہابی ، درباری اور مرتد مفتی شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ نے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی پھانسی کو قرآن و سنت کی بنیاد پر قراردیدیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے اندھے وہابی ، درباری اور مرتد مفتی شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ نے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی پھانسی کو قرآن و سنت کی بنیاد پر قراردیدیا ہے۔ سعودی عرب کے درباری مفتی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز حکام کا حالیہ اقدام ملک کی سلامتی اور قرآن و سنت کی روشنی میں ہے۔

سعودی عرب کے وہابی درباری اور مرتد مفتی شیخ عبدالعزیز عجیب و غریب فتوے صادر کرتے رہتے ہیں اس نے اپنے ایک فتوے میں شیعوں کو کافر بھی قراردیا ہے سعودی مفتی اپنے فاسد اور گمراہ نظریہ کی بنیاد پر شیعوں کو کافر قراردیتے ہیں۔ شیخ عبدالعزیز کا ان جاہل اور نادان وہابی مفتیوں میں شمار ہوتا ہے جو آئمہ اہلبیت (ع) کی قبور اور اصحاب رسول کی قبور اور ازواج پیغمبر اسلام (ص) کی قبور کو تخریب کرنا جائز سمجھتا ہے۔

News ID 1860769

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha