مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کوپاکستان سے مدد مل رہی ہے جب کہ افغانستان سے لوگوں کی نقل مکانی یورپ کیلیے ایک بحران میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ الجزیرہ کوایک انٹرویو میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ ملک کی موجودہ صورت حال سلامتی کی صورتحال مشکل ہے، شایدعوام کی مستقبل میں سیکیورٹی سے امیدیں وابستہ نہیں، یہ اہم مسئلہ ہے کہ لوگ کیوں افغانستان چھوڑرہے ہیں، یہ صورتحال یورپ کیلیے ایک بحران میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
افغانستان کے چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کوپاکستان سے مدد مل رہی ہے جب کہ افغانستان سے لوگوں کی نقل مکانی یورپ کیلیے ایک بحران میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
News ID 1859796
آپ کا تبصرہ