12 نومبر، 2015، 7:24 PM

شام اور عراق کا اصلی ارتباطی راستہ دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد

شام اور عراق کا اصلی ارتباطی راستہ دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد

عراق کے پیشمرگہ کردوں نے سنجار اور پانچ دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے جبکہ شام اور عراق کے درمیان ارتباطی راستہ کو بھی آزاد کرالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے پیشمرگہ کردوں نے سنجار اور پانچ دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے جبکہ شام اور عراق کے درمیان ارتباطی راستہ کو بھی آزاد کرالیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سنجار شہر عراق کے شہر موصل اور شام کے صوبہ رقہ کے درمیان واقع ہے جسے عراقی فورسز اور پیشمرگہ سنی کردوں نے وہابید ہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ عراقی فورسز نے سنجر کے علاوہ پانچ دیہاتوں کو بھی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔

News ID 1859527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha