مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے سرکاری اعلان کے مطابق امریکی صدر نے وزیر خارجہ، وزیر خزانہ ، وزير تجارت اور وزیر انرجی و پٹرولیم کو حکم دیا ہے تاکہ وہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کے سلسلے میں اقدام عمل میں لائیں۔
![امریکی صدر نے ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا امریکی صدر نے ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2015/10/18/3/1874190.jpg?ts=1486462047399)
امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا ہے۔
News ID 1858960
آپ کا تبصرہ