13 ستمبر، 2015، 12:25 AM

سعودی عرب کے تازہ ہوائی حملوں میں 10 یمنی شہید

first
سعودی عرب کے تازہ ہوائی حملوں میں 10 یمنی شہید

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے الحدیدہ پر آج 20 بار بمباری کی جبکہ ایک گھر پر ہوائی حملے کے نتیجے میں 10 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے الحدیدہ پر آج 20 بار بمباری کی جبکہ ایک گھر پر ہوائی  حملے کے نتیجے میں 10 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے جنگی نے صوبہ تعز میں بھی بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ صنعا پر بھی سعودی عرب کے ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

News ID 1858099

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha