مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دیرالزور کے ایئر پورٹ کے اطراف شامی فوج اور وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے دیرالزور کے ایئرپورٹ پر داعش دہشت گردوں کے حملے کوناکام بناتے ہوئے دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے دہشت گردوں نے دو گاڑيوں کو دھماکے سے اڑانے کے بعد فائرنگ شروع کردی ۔ لیکن شامی فوجی نے داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
![شام میں دیرالزور کے ایئر پورٹ کے اطراف میں شدید لڑائی جاری شام میں دیرالزور کے ایئر پورٹ کے اطراف میں شدید لڑائی جاری](https://media.mehrnews.com/d/2015/06/23/3/1747129.jpg?ts=1486462047399)
شامی ذرائع کے مطابق دیرالزور کے ایئر پورٹ کے اطراف شامی فوج اور وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
News ID 1858028
آپ کا تبصرہ