30 جولائی، 2015، 12:39 AM

شام کے بحران کی وجہ سے داعش دہشت گرد تنظیم وجود میں آئی

شام کے بحران کی وجہ سے داعش دہشت گرد تنظیم وجود میں آئی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام کے بحران کی وجہ سے داعش دہشت گرد تنظیم وجود میں آئی، شامی حکومت کو گرانے کے لئے ترکی، سعودی عرب، امریکہ اور قطر نے داعش دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر امداد اور ہتھیار فراہم کئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام کے بحران کی وجہ سے داعش دہشت گرد تنظیم وجود میں آئی، شامی حکومت کو گرانے کے لئے ترکی، سعودی عرب، امریکہ اور قطر نے داعش دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر امداد اور ہتھیار فراہم کئے۔

بان کی مون نے افسوس ظاہر کرتے ہوئےکہا کہ بعض ممالک دہشت گردی کے خلاف  مقابلہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں بان کی مون نے زور دیا ہے کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ  شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹفن ڈی مسٹورا کی تجاویز کی حمایت کرے ، ادھر ڈی مسٹورا کا کہنا ہے کہ شام میں فریقین سیاسی حل کے بجائے فوجی حل پر دل خوش کئے ہوئے ہیں۔

News ID 1856989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha