16 جولائی، 2015، 12:41 AM

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں اسرائیلی حساسیت غلط

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں اسرائیلی حساسیت غلط

روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بارے اسرائیلی وزيرا‏عظم کے بیان کو غلط قراردیتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کو اس معاملے پر حد سے زیادہ حساسیت نہیں دکھانی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بارے  اسرائیلی وزيرا‏عظم کے بیان کو غلط قراردیتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کو اس معاملے پر حد سے زیادہ حساسیت نہیں دکھانی چاہیے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ تمام فریق اس معاہدے کے جائزہ لینے میں مشغول ہیں اور اس صورت میں احساسی باتوں کو متوقف کردینا چاہیے۔ لاوروف نے کہا کہ یہ معاہدہ منصفانہ معاہدہ ہے جو سب کے فائدے میں ہے۔اس معاہدے میں ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر خاص توجہ دی گئی ہے۔

News ID 1856646

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha