جان کیری نے ویانا معاہدے کو اچھا معاہدہ قراردیا

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ویانا معاہدہ ایک اچھا معاہدہ ہے جس کی ہم تلاش میں تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ویانا معاہدہ ایک اچھا معاہدہ ہے جس کی ہم تلاش میں تھے۔

جان کیری نے کہا کہ ہم اس معاہدے کیوجہ سے ایٹمی ہتھیاروں سے ایک قدم دور ہوگئے ہیں اس معاہدے کی روشنی میں ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں اور ہم ایک کامیاب اور اچھےمعاہدے تک پہنچ گئے ہیں۔

News Code 1856612

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =