مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ملاقات کو مفید اور تعمیری قراردیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ موگرینی کے ساتھ ملاقات مفید اور تعمیری رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ