21 جولائی، 2015، 12:17 AM

امریکی وزير خارجہ کیوبا کا دورہ کریں گے

امریکی وزير خارجہ کیوبا کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری رواں برس 14 اگست کو کیوبا کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صہیونی اخبار جروزالم پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری رواں برس 14 اگست کو کیوبا کا دورہ کریں گے۔

ایک اعلی اہلکار کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اس سفر میں ہاوانا میں امریکی سفارتخانہ کا افتتاح کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے کسی وزیر خارجہ کا  70 سال کے بعد کیوبا کا دورہ ہوگآ ۔ حال ہی میں دونون ممالک نے سفارتی تعلقات بحال کرنے اور ایکدوسرے کے دارالحکومتوں مین سفارتخانے کھولنے سے اتفاق کیا ہے۔

News ID 1856763

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha