امریکی وزیر خارجہ کا گذشتہ 70 سال میں کیوبا کا دورہ

امریکہ کے وزير خارجہ جان کیری گذشتہ 70 سال میں پہلے وزير خارجہ ہیں جو کیوبا کا دورہ کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزير خارجہ جان کیری گذشتہ 70 سال میں پہلے وزير خارجہ ہیں جو کیوبا کا دورہ کررہے ہیں۔

امریکی وزير خارجہ ہوانا میں امریکی سفارتخانہ کھولنے اور امریکی پرچم بلند کرنے کے لئے کیوبا پہنچ رہے ہیں امریکہ اور کیوبا نے حال ہی میں کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں دونوں ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

News Code 1857372

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =