18 جون، 2015، 3:24 PM

ویانا ایران و گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا آغاز

ویانا ایران و گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کا آغاز

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایران کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت نائب وزير خارجہ عباس عراقچی کررہے ہیں جبکہ گروپ 1+5 کے قیادت یورپی وینین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمید کررہی ہیں۔جامع معاہدے کے متن کے سلسلے میں مذاکرات  جاری ہیں لیکن فریقین کے درمیان ابھی کافی موارد میں اختلافات باقی ہیں۔

News ID 1855946

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha