یمن کے شہر حوث پرسعودی عرب کی بمباری میں مزید 65 افراد شہید و زخمی

مہر نیوز/16 اپریل / 2015 ء : سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت 22 دن بھی جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 65 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت 22 دن بھی جاری ہے سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 65 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ عمران کے شہر حوث پر بمباری کی ہے جس میں 33 افراد شہید اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔ 26 مارچ سے یمن پر سعودی عرب کی بربریب اور جارحیت جاری ہے س میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

News Code 1853539

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =