مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ درہ آدم خيل اور ايف آر جواکئي ميں پاکستانی سيکيورٹي فورسز نے کارروائي کرکے پانچ طالبان شدت پسند کمانڈرز کو ہلاک اور ان کے ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کرلياہے۔ جبکہ خيبرايجنسي ميں سرچ آپريشن کے دوران بھاري اسلحہ اور بم برآمد کئے ہیں، اور 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرليا گيا. سيکيورٹي فورسز نے درہ آدم خيل درہ آدم خيل ميں شدت پسندوں کے اہم مرکز تورچپر ميں آپريشن کرکے مکمل کنٹرول حاصل کرليا، جبکہ ٹھکانے پر موجود شدت پسند کمانڈرز کاشا ، کاکا، بابو، فضل وہاب اور حيدرمولا فورسز کے ساتھ جھڑپ ميں ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر نیوز-2 فروری 2012ء: پاکستان کے قبائلی علاقہ درہ آدم خيل اور ايف آر جواکئي ميں پاکستانی سيکيورٹي فورسز نے کارروائي کرکے پانچ طالبان شدت پسند کمانڈرز کو ہلاک اور ان کے ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کرلياہے۔
News ID 1523677
آپ کا تبصرہ