24 جنوری، 2012، 5:11 PM

امریکہ

امریکہ بحرین میں اپنے سفارتخانہ کی جگہ تبدیل کررہا ہے

امریکہ بحرین میں اپنے سفارتخانہ کی جگہ تبدیل کررہا ہے

مہر نیوز-24 جنوری 2012ء: امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ منامہ میں اپنے سفارتکاروں کو ایک امن جگہ میں منتقل کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں عوامی اعتراضات کے پیش نظر امریکہ نے منامہ میں اپنے سفارتکاروں کو ایک امن جگہ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ منامہ میں اپنے سفارتکاروں کو ایک امن جگہ میں منتقل کررہا ہے اور اس کے بعد سفارتی امور اس نئی جگہ انجام پذیر ہونگے۔ واضح رہے کہ امریکہ آل سعود اور آل خلیفہ ڈکٹیٹروں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور سعودی عرب اور بحرین میں عوامی مطالبات اور جمہوریت کے طرفداروں کو کچل رہا ہے۔

News ID 1516504

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha