8 مئی، 2011، 3:48 PM

علی اکبر صالحی

صالحی ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں

صالحی ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ قطر اور عمان کے دورے کے بعد انجام پذیر ہوا ہے  ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں امارات کے اعلی حکام کے ساتھ  دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1307124

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha