خبر رساں ايجنسي مہر نے العالم ٹي وي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي فوج نے تصديق كي ہے كہ يہ تين فوجي اس وقت ہلاك ہوگئے جب ايك فوجي قافلے كے راستے ميں بم دھماكہ ہوا ايك اور رپورٹ كے مطابق بغداد ميں ہونے والے ايك اور بم دھماكے ميں ايك امريكي فوجي مارا گيا اس طرح عراق پر امريكي حملے كے وقت سے لے كر اب تك ہلاك ہونے والے امريكي فوجيوں كي تعداد 1073 ہو گئي ہے دوسري طرف بغداد كے شمال مغرب ميں بارہ اجتماعي قبريں ملي ہيں ان ميں سے دو قبروں سے لاشيں نكالي جا چكي ہيں ايك اور قبر سے ايك سو ساٹھ مردوں كي لاشيں بر آمد ہوئي ہيں ياد رہے كہ عراق ميں اب تك 275 اجتماعي قبريں دريافت ہوچكي ہيں
عراق ميں چار امريكي فوجي ہلاك
عراق كے دارالحكومت بغداد ميں بم كے ايك دھماكے ميں تين امريكي فوجي ہلاك ہو گئے
امريكي فوج نے تصديق كي ہے كہ يہ تين فوجي اس وقت ہلاك ہوگئے جب ايك فوجي قافلے كے راستے ميں بم دھماكہ ہوا اس طرح عراق ميں ہلاك ہونے والے امريكي فوجيوں كي تعداد 1073 ہو گئي ہے
News ID 121039
آپ کا تبصرہ