مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چند لمحے قبل ایران نے صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے جواب میں ایک قاطع اور شدید جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران سینکڑوں بیلسٹک میزائل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے بہادر سپاہیوں نے اپنے بھرپور دفاعی توانائی اور مکمل آمادگی کے ساتھ مختلف دفاعی مراکز سے ایک ہمہ گیر حملہ شروع کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ