23 فروری، 2025، 10:31 AM

شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت

شہید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت

شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بڑی تعداد میں لبنانی عوام تشییع جنازہ کے مقام کی طرف حرکت کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے خصوصی نمائندے کے مطابق، سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کی مناسبت سے بیروت میں لبنانی عوام کا جم غفیر جمع ہوگیا ہے۔

لبنانی شہری حزب اللہ کے پرچم اٹھائے ہوئے شمعون اسٹیڈیم کی طرف رواں دواں ہیں۔ عوام مقاومت کی حمایت اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ آج 23 فروری کو سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ ہورہی ہے۔

News ID 1930597

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha