-
ایرانی وزیر خارجہ کی لزبن میں اپنے ہم منصبوں سے ملاقات، اسرائیل کے خلاف مشترکہ اقدام کی ضرورت پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے لزبن میں اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد (UNAOC) کے 10ویں عالمی اجلاس کے موقع پر اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کی۔
تمام اہم خبریں
-
تل ابیب نے لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا، المیادین
غاصب اسرائیلی کابینہ نے بیروت اور تل ابیب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ہندوستان صیہونی رجیم کے ہتھیاروں کے سب سے بڑا خریدار نکلا، جائزہ رپورٹ
ایک رپورٹ میں شماریاتی ذرائع نے 2018 اور 2022 کے درمیان صیہونی حکومت کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے صارفین کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
لبنانی کابینہ اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی معاہدے کا جائزہ لے گی
لبنان کے میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی معاہدے کا جائزہ لینے کے لئے کابینہ کا اجلاس کل دن کو منعقد کیا جائے گا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں مزید دو صیہونی فوجی ہلاک
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ اس رجیم کے مزید دو فوجی فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان آج رات جب کہ اس پر عمل درآمد کل سے ہوگا، میڈیا ذرائع
صیہونی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس رجیم اور لبنان کے درمیان جنگ بندی قریب ہے۔
-
غزہ میں لاکھوں فلسطینی بچے اور خواتین مشکل صورت حال سے دوچار ہیں، ہیومن رائٹس واچ کا انتباہ
یورپی ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کے پاس سردی سے بچنے کے لئے ضروری موسمی لباس تک نہیں ہے۔
-
آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
جنگ بندی کے تحت سرحدوں پر پانچ ہزار فوجی دستے تعینات ہوں گے، لبنانی وزیر خارجہ
لبنانی وزیر خارجہ نے جنگ بندی معاہدے سے متعلق پیش رفت اور اس سلسلے میں پیدا ہونے والی سازگار فضا کے بارے میں کہا: ہم جنگ بندی معاہدے کے دائرہ کار میں ملک کے جنوب میں 5000 فوجی دستے تعینات کر رہے ہیں۔
-
لبنان میں ایک لاکھ گھر تباہ ہوچکے ہیں، اسرائیل کو جنگ بندی قبول کرنی ہوگی، جوزف بورل
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان میں ایک لاکھ مکانات کی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے تل ابیب کی جانب سے جنگ بندی کو قبول کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ غزہ کی صورتحال لبنان سے بھی بدتر ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پرتگال میں اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کی عالمی کونسل کے اجلاس میں شرکت
ایرانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کی عالمی اسمبلی کے 10ویں اجلاس میں شرکت کے لئے پرتگال پہنچ گئے
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے لئے احترام اور اعتماد سازی ضروری ہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کی ترجمان نے ملک اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے امکان کے بارے میں کہا کہ کسی بھی بات چیت کے لیے احترام اور اعتماد سازی کے ساتھ اس احترام کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت ہے۔
-
حزب اللہ کا صہیونی شہر نہاریا پر میزائل حملہ+ ویڈیو
حزب اللہ نے نہاریا اور دیگر شہروں میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔
-
پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ
پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
صیہونی رجیم کو یکسر مختلف اور دندان شکن جواب دیں گے، جنرل باقری
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرزمین پر حملے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، کہا: صیہونی رجیم ایران کے خلاف جارحیت کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
-
حزب اللہ کے حملے میں اربوں ڈالر کا صہیونی منصوبہ تباہ
حزب اللہ نے ڈرون حملہ کرکے اربوں ڈالر کا صہیونی منصوبہ تباہ کردیا ہے۔
-
لبنان میں جنگ بندی کے نتیجے میں حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ہوسکتا ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی میڈیا نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کی صورت میں حماس کے ساتھ بھی قیدیوں کا تبادلہ ہوسکتا ہے۔