-
ایران کی تاریخ کی شاندار نماز جمعہ کے فضائی مناظر
تہران میں مصلائے امام خمینی میں نمازیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، جہاں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی
-
تہران میں شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا پرجوش منظر
تہران کے فلسطین اسکوائر میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عقیدت مندوں کا سمندر جمع ہے۔
-
میزائل حملے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام کا جشن
اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔
-
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی رحمتی کی حزب اللہ کے دفتر آمد
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی رحمتی نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
لاہور میں اسرائیل جارحیت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی ریلی
سید حسن نصراللہ کی شہادت پر، امریکہ اور سفاک صیہونی ریاست کیخلاف پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصلیٹ تک ’’شہید راہ قدس ریلی‘‘ نکالی گئی۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت، تہران میں عوام کا اسرائیل مخالف اجتماع+تصاویر
صہیونی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تہران میں عوام نے فلسطین اسکوائر پر اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا۔
-
شہید سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب سے دفاع مقدس کے سابق فوجیوں کی ملاقات
ہفتہ دفاع مقدس کے پانچویں روز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں نے ملاقات کی۔
-
حرم امام رضا ع میں جشن میلاد صادقین کے روح پرور مناظر
مشہد مقدس میں حرم امام رضا میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام صادق ع کا یوم ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
ہفتہ دفاع مقدس، مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ
ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت سے مسلح افواج کے دستوں نے شاندار پریڈ کی۔
-
تہران میں ہفتہ وحدت اور جشن صادقین کی مناسبت سے پرجوش تقریب منعقد کی جا رہی ہے
ہفتہ وحدت اسلامی کے موقع پر ایرانی خاندان تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں پیغمبر اکرم حضرت محمد (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن منا رہے ہیں۔
-
لبنان میں دھماکے، تہران میں عوامی مظاہرہ، لبنان کے ساتھ اظہار ہمدردی
تہران میں لبنان کے سفارت خانے کے سامنے ایرانی عوام نے مظاہرہ کرکے دھماکوں کے بعد لبنان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
تہران میں 38 ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس جاری
تہران میں 38ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس کا آغاز "مسئلہ فلسطین پر زور دیتے ہوئے مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" کے عنوان سے ہوا۔
-
مسجد مقدس جمکران میں ایرانی افواج کا امام زمانہ(عج) سے تجدید عہد، مشترکہ پریڈ کا انعقاد
آغاز امامت امام زمانہ (عج) کے موقع پر صوبہ قم کی مسلح افواج کا امام زمانہ (عج) سے تجدید عہد کے عنوان سے مشترکہ پریڈ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
صدر پزشکیان کی کاظمین میں امام کاظم اور امام جواد علیھما السلام کے مزار پر حاضری
ایرانی صدر پزشکیان نے کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم اور حضرت امام محمد تقی علیھما السلام کے مزار پر حاضری دی۔
-
قم، صہیونی حکومت کی فلسطینی عوام پر جارحیت کے خلاف ریلی
قم مقدس میں نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
قم میں امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر عزاداری
ایران کے مذہبی شہر قم میں محبان اہل بیت ع نے آٹھویں تاجدار امامت حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر سوگ منایا۔
-
شہادت امام رضاؑ کی مناسبت سے حرم رضوی میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہرمشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں خطبہ خوانی کا رسم
خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔ یہ رسم ایک مرتبہ شب عاشور کو اور دوسری مرتبہ امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی رات کو ادا کیا جاتا ہے۔
-
مشہد میں صدر پزشکیان کی صوبائی اقتصادی کارکنوں سے ملاقات
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آج صبح مشہد میں صوبہ خراسان رضوی کے معاشی کارکنوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مشہد کی جانب واک
امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مشہد مقدس سے ملحقہ صوبوں اور شہروں سے زائرین اور سوگوار یوم شہادت کے موقع پر مشہد پہنچنے کے لیے پیدل روانہ ہو رہے ہیں۔
-
رحلت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے ایران بھر میں عزاداری
آج تمام اہل آسمان و زمین پیغمبر خدا کے سوگ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور مسلمان صدیوں سے اس غم کو مناتے آرہے ہیں۔
-
تبریز میں پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری
آج پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت کا دن ہے، مشرقی آذربائیجان کے چھوٹے اور بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں لوگوں نے عزاداری میں شرکت کرکے رسول خدا ص اور ائمہ ہدای ع کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رحلت پیامبر اسلام(ص) کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ میں عزاداری
حرم امام رضا علیہ السلام میں یوم رحلت رسول اکرم حضرت محمدؑ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
رحلت پیامبر اکرم (ص) کی مناسبت سے اراک میں عزاداری
ایران کے دوسرے شہروں اور دیہاتوں کی طرح اراک میں بھی 28 صفر المظفر کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور ان کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عمومی سطح پر سوگ منایا گیا۔
-
رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے حرم امام رضا میں مجلس عزا
حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے مشہد میں مجلس عزا جاری ہے۔
-
برازیل کے سفیر کا مہر نیوز ہیڈ آفس کا دورہ
تہران میں برازیل کے سفیر ایڈارڈو رکارڈو گریڈیلان نے مہر نیوز ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
-
حرم امام حسین (ع) میں شب اربعین کے روح پرور مناظر
شب اربعین میں کربلائے معلیٰ کی فضا دیکھنے کے لائق ہوتی ہے، اس رات کی معنویت اور روحانیت کو درک کرنے کے لئے زائرین کا جمع غفیر کربلا شہر کی طرف امڈ آتا ہے۔