شیراز میں شرپسندوں میں کے ہاتھوں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی باشکوہ تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل انجام دیا گیا۔

شیراز میں گذشتہ رات شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی باشکوہ تشییع جنازہ اور تدفین ہوگئی۔

ہزاروں کی تعداد میں عوام نے پیروزی اسکوائر سے شہداء کے جنازوں کو حرم امامزادہ شاہچراغ کی طرف لے گیا جہاں نماز جنازہ کے بعد میتوں کو تدفین کے لئے روانہ کیا گیا۔
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha