شیراز میں شرپسندوں میں کے ہاتھوں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی باشکوہ تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل انجام دیا گیا۔