-
گورنر ہاوس لاہور میں اسرائیلی مصنوعات استعمال کرنے پر پابندی عائد
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جب تک گورنر پنجاب ہوں گورنر ہاؤس میں تمام غیر ملکی مشروبات اور منصوعات کے استعمال پر پابندی ہو گی۔
-
تہران اور بغداد کا تیل اور گیس کے شعبے میں مشترکہ تعاون کے نئے معاہدے پر دستخط
ایران اور عراق کے اعلی حکام نے پیٹرولیم کے شعبے میں دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔
-
غزہ جنگ، صہیونی فورسز مشکلات میں، اسرائیلی فوجی سربراہ کا انکشاف
اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف نے ایک بیان میں صہیونی فوج کی حالت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کو افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
-
1800 سے زائد ایرانی میڈیا کارکنوں کا صیہونی جرائم کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھانے کا مطالبہ
1800 سے زائد ایرانی میڈیا کارکنوں نے ایک خط میں دنیا کے تمام آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی عیسائی شخص نے مذہب حقہ قبول کر لیا+ ویڈیو
پاکستانی شہر لاہور سے تعلق رکھنے عنصر مسیح عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہو گئے۔ مذہب حقہ قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام محمد علی رکھ لیا ہے۔۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عمان مذاکرات، ایران کی بالا دستی، واشنگٹن کی بعض مطالبات سے عقب نشینی
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق عمان مذاکرات میں ایران بالادستی قائم کرنے میں کامیاب ہوا اور واشنگٹن کو بعض مطالبات سے عقب نشینی کرنا پڑی۔
-
ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے ماسکو میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کی کاروائیاں جاری، صیہونی سنائپر کا شکار کیا
فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوج کے خلاف نئی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران امریکہ جوہری مذاکرات کو یورپی مفادات کے مطابق ہونا چاہیے! یورپی یونین
یورپی یونین کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ فرانس، برطانیہ اور جرمنی امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات میں یورپی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
-
گروسی بدھ کو تہران کا دورہ کریں گے، نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بدھ کے روز بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے دورہ تہران سے آگاہ کیا۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا دور اٹلی میں منعقد ہوگا، ہالینڈ
ہالینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور اٹلی کے دارالحکومت میں منعقد ہوگا۔
-
تجارتی جنگ امریکہ کے لیے نقصان دہ ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ نے عالمی معیشت کے خلاف حالیہ امریکی اقدامات پر تنقید کی۔
-
امریکہ ہمارے قومی معاملات میں مداخلت بند کرے، لبنانی رہنما
لبنان کی پارلیمنٹ ایک نمائندے نے ملک کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر تنقید کی۔
-
افغانستان؛مزار شریف میں شیعہ مسجد کے قریب دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
افغان میڈیا نے مزار شریف شہر کے ایک شیعہ علاقے میں دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی دوغلی پالیسی ناقابل قبول، دھمکیاں ختم ہونے تک براہ راست مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی دوغلی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک دھمکیوں کا سلسلہ ختم نہ ہوجائے، براہ راست مذاکرات ممکن نہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ ماسکو، واشنگٹن سے مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوگا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی رواں ہفتے روس کے دارالحکومت ماسکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات سے متعلق روسی حکام سے مشاورت کریں گے۔
-
یمن پر امریکہ کے تازہ فضائی حملوں میں 5 افراد شہید، 13 زخمی
یمن کے مختلف علاقوں پر امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 18 بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران-امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، میزبان کے بارے میں چہ میگوئیاں
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ سنیچر کو یورپ کے کسی ملک میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔
-
عراق سمیت پورا خطہ نازک ترین مرحلے سے گزر رہا ہے، حزب اللہ عراق
عراقی حزب اللہ کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ عراق اور پورا خطہ اس وقت اپنی سب سے زیادہ نازک اور خطرناک صورتحال سے دوچار ہیں۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رواں ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رفائل گروسی رواں ہفتے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
صہیونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لیے عالمی برادری اقدام کرے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی تنصیبات پر ہائپر سونک میزائل حملہ
یمنی فوج نے اسرائیلی مظالم کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
عراقچی کی عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سے عمان مذاکرات پر ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ میں صہیونی بربریت جاری، مزید 37 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری شدید فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
عمان مذاکرات، ایرانی معاون وزیر خارجہ کی پارلیمنٹ کو تفصیلی بریفنگ
ایرانی معاون وزیر خارجہ برائے سیاسی امور تختروانچی نے پارلیمانی کمیشن کو امریکہ کے ساتھ عمان میں ہونے والے پہلے دور کے بالواسطہ مذاکرات سے متعلق ایک جامع رپورٹ پیش کی۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، پاکستان کا خیر مقدم
پاکستانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات پر کن ممالک نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا؟
متعدد ممالک نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہفتہ کو ہونے والے مذاکرات پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا۔
-
مسلح افواج عوام کی حمایت سے دشمن کو دندان شکن جواب دیں گی، جنرل باقری
ایران کے آرمی چیف نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج عوام کی حمایت سے دشمن کے خلاف پوری طرح تیار ہیں۔
-
کراچی میں "غزہ ملین مارچ" کا انعقاد+ ویڈیو
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ ملین مارچ سے خطاب میں کہا کہ 22 اپریل کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی۔
-
فلسطینی مزاحمت کا قابض فوج پر میزائل حملہ، صیہونی ڈرون مار گرایا
فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں صیہونی ڈرون کو مار گرانے کے ساتھ رفح میں قابض فوج کے کمانڈ روم پر میزائل حملے کئے