-
اگر امریکا نے کوئی حماقت کی تو ہمارا جواب یقینی اور دنداں شکن ہوگا، رہبر انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ایران جنگ کی خواہش نہیں رکھتا تاہم امریکہ اور اس کے گماشتے کسی قسم کی غلطی کریں تو ایران کا جوابی ردعمل یقینی اور حتمی ہے اور امریکہ ہی زیادہ نقصان اٹھائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے اماراتی وفد کی ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش سے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن مجید کی پررونق محفل
ایوان مقصوره حرم امام رضا علیہ السلام میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے تلاوت کلام پاک کی محفل ہوئی جس میں بچوں اور جوانوں سمیت مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
قرآن علاج بھی بتاتا ہے اور راستہ بھی دکھاتا ہے
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ اگر قرآن کی تلاوت صحیح طریقے سے کی جائے اور سنی جائے تو تمام بیماریاں دور ہو جائيں گي۔ قرآن ہمیں علاج بھی بتاتا ہے، اگر ہم صحیح طریقے سے توجہ دیں تو وہ ہمیں علاج بھی بتاتا ہے اور راستہ بھی دکھاتا ہے اور ہمارے اندر جذبہ بھی پیدا کرتا ہے۔
-
غزہ میں رمضان المبارک کی تیاری
رمضان المبارک کے قریب آتے ہی غزہ کی گلیاں جہاں صبر و استقامت کی تصویر پیش کر رہی ہیں، وہیں جدوجہد کے آثار بھی نظر آتے ہیں۔ محاصرے اور اسرائیلی ظلم و بربریت کے باوجود فلسطینی امید اور ثابت قدمی کے ساتھ مقدس مہینے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
-
-
-
-
قم میں "لبیک یا نصر اللہ" کے عنوان سے پرشکوہ اجتماع، عوام کی پرجوش شرکت
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں "لبیک یا نصراللہ" کے عنوان سے اہل قم کا عظیم الشان اجتماع منعقد۔
-
شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تدفین کی تقریب کا آغاز
شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تدفین کی تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے پیکر تدفین کے مقام پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔ سید شہدائے امت سید حسن نصراللہ کے چاہنے والے ان کے پیکر کو تدفین کے مقام کی طرف لے جا رہے ہیں۔
-
یمن میں شہدائے مقاومت کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد الشعب میں شہدائے مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
-
-
-
-
جنرل فدوی سمیت دیگر اہم ایرانی حکام تشییع جنازے میں شرکت کے لئے بیروت اسٹیڈیم پہنچ گئے
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی دیگر اعلیٰ حکام سمیت شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازے میں شرکت کے لیے بیروت اسٹیڈیم میں داخلے کے مناظر۔
-
-
کچورا سے سید حسن نصراللہ کی یاد میں گاڑیوں کا قافلہ مرکزی شہر کی طرف چل پڑا
آج بلتستان کے علاقے کچورہ سے گاڑیوں کا ایک قافلہ سید حسن نصر اللہ اور شہدائے مزاحمت کو الوداع کہنے سکردو شہر کی جانب روانہ ہوا جو یادگار شہداء چوک پر شہید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرے گا۔
-
-
سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شیخ ابراہیم زکزکی کی شرکت
نائیجریا کے معروف عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچے تھے۔
-
بیروت اسٹیڈیم کے تازہ ترین اور فضائی مناظر
لبنانی شہری حزب اللہ کے پرچم اٹھائے ہوئے شمعون اسٹیڈیم کی طرف رواں دواں ہیں۔ عوام مقاومت کی حمایت اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ " اسرائیل مردہ باد " کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
بیروت میں شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کی تقریب کے ساتھ ہی آج اتوار کو مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے اجلاس کے دوران "اسرائیل مردہ باد" اور "امریکہ مردہ باد" کے نعرے لگائے۔
-
لوگوں کا شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کی جگہ پر پہنچنا شروع
اگرچہ شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع کی تقریب شروع ہونے میں ابھی کئی گھنٹے باقی ہیں لیکن ٹولیوں کی صورت میں "کمیل شمعون" اسٹیڈیم میں پہنچ رہے ہیں۔
-
"یا بقیۃ اللہ اعظم عج" کوڈ ورڈ کے ساتھ ایرانی فوج کی وسیع پیمانے پر مشترکہ مشقیں شروع
ایرانی مسلح افوج نے وسیع پیمانے پر "ذوالفقار 1403" مشترکہ جنگی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا
اس موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی، غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت حماس نے آج 4 یرغمالیوں کی لاشوں کو اسرائیل کے حوالے کردیا تاہم ہفتے کو 6 یرغمالی رہا کیے جائیں گے۔
-
ترکی میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
ترک مظاہرین نے ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے صیہونیت نوازی کی بدترین شکل قرار دیا۔
-
قم؛ حرم سے جمکران کی طرف مشی میں نونہالوں کی بھرپور شرکت
مذہبی شہر قم میں امام زمانہ ع کی ولادت کے موقع پر حضرت معصومہ (س) کے حرم سے مسجد جمکران کی جانب مشی کے دوران بچوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
پاکستان، مختلف شہروں میں ولادت امام زمان علیہ السلام کی تقریبات
پاکستان کے مختلف شہروں میں ولادت حضرت امام مھدی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی تقریبات ہوئیں۔
-
شب نیمہ شعبان، مسجد مقدس جمکران میں آتش بازی، ویڈیو
ایران میں گزشتہ شب نیمۂ شعبان اور فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کا جشنِ ولادت، بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر امام مہدی علیہ السلام سے منسوب مسجد جمکران میں مہدوی پروانوں کا بڑا اجتماع ہوا۔
-
ایران: زائرین رات گئے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے
پندرہ شعبان کے اعمال میں شرکت کے لیے ہزاروں زائرین یخ بستہ زمستانی رات کے پچھلے پہر بھی مسجد جمکران کی طرف رواں دواں ہیں۔