مظاہرین نے ایران کے ساتھ یکجہتی اور رہبرِ انقلاب کی حمایت کا اظہار کیا۔
پاکستان کے شہر لاہور میں ایران اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہای سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے دوران شرکاء کی جانب سے “لبیک یا حسینؑ” اور “لبیک یا خامنہای” کے نعرے بلند کیے گئے، جن سے فضا گونج اٹھی۔
News ID 1938009
آپ کا تبصرہ