قم میں یہ ریلی انقلاب اسلامی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عوامی جوش و خروش اور قومی یکجہتی کا عملی مظاہرہ ہے، جہاں شرکاء دشمنانِ انقلاب کو مایوس کرنے اور وطن سے وفاداری کا پیغام دے رہے ہیں۔
ایران کے مقدس شہر قم میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر یوم اللہ 22 بہمن کی ریلی عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔
News ID 1937978
آپ کا تبصرہ