-
نائب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید حسن نصراللہ کے خون کی قسم مزاحمت کا راستہ نہیں چھوڑیں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے خون کی قسم کھاتے ہیں کہ مزاحمت کا راستہ ہرگز نہیں چھوڑیں گے۔
-
صیہونی رجیم کے جرائم کا جواب دیا جائے گا، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
الحدیدہ پر اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، انصار اللہ
انصار اللہ کے میڈیا ونگ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا ہے کہ بندرگاہی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یمن پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کی جانب سے یمنی تیل کے ذخائر اور بجلی گھروں پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی پولیس کا اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بہیمانہ تشدد + ویڈیو
ذرائع ابلاغ میں پاکستانی پولیس کی جانب سے "سید حسن نصر اللہ" کی شہادت پر صیہونی رجیم کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بہیمانہ تشدد کی تصاویر شائع کی گئیں ہیں۔
-
ایران فلسطین کی آزادی تک حزب اللہ کے ساتھ کھڑا رہے گا، جنرل قاآنی
ایران کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایران فلسطین کی فتح اور قدس کی آزادی تک حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلی پر پولیس کی شدید شیلنگ
ریلی نمائش چورنگی سے امریکی قونصلیٹ کی طرف روانہ ہونے پر امریکن قونصلیٹ جانے والے راستے سیل کردیئے گئے۔
-
صہیونی حملے میں جماعت اسلامی لبنان کا اعلی کمانڈر شہید
صہیونی حکومت نے لبنان پر دوبارہ حملہ کرکے جماعت اسلامی لبنان کے اعلی کمانڈر کو شہید کردیا ہے۔
-
شہید حسن نصر اللہ پر صہیونی حملے کے خلاف آسٹریلیا میں احتجاجی مظاہرہ+ تصاویر
آسٹریلیا میں صہیونی حکومت کی جانب سے شہید حسن نصر اللہ پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، جماعت اسلامی پاکستان
کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت سے درخواست ہے فلسطین کیلئے کھڑے ہو جائیں، جو آج اسرائیل کے خلاف کچھ نہیں کر رہے وہ مستقبل میں نہیں بچیں گے۔
-
حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ اسرائیل کا صفحۂ ہستی سے محو ہو جانا ہے، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری کے سربراہ کا ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ دنیا کے تمام باہمت انسان حزب اللہ، حماس اور غزہ کیساتھ کھڑے ہیں اور یہ پیغام جلد ہی عالمی سطح پر پھیل جائے گا۔
-
لاہور میں اسرائیل جارحیت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی ریلی
سید حسن نصراللہ کی شہادت پر، امریکہ اور سفاک صیہونی ریاست کیخلاف پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصلیٹ تک ’’شہید راہ قدس ریلی‘‘ نکالی گئی۔
-
حزب اللہ کے دو صیہونی بستیوں پر شدید راکٹ حملے
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں دو صہیونی بستیوں "المنارہ" اور "ساعر" کو شدید راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
صیہونی رجیم میں خوف و ہراس پھیل گیا، فضائی حدود اکتوبر کے آخر تک بند کردی گئیں
صیہونی سرکاری ذرائع ابلاغ نے اکتوبر کے آخر تک مقبوضہ علاقوں کی فضائی حدود کی بندش اور یورپ جانے والی پروازوں کو منسوخ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کا عظیم کمانڈر حاج علی کرکی کی شہادت پر تصدیقی بیان
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کے دوران حزب اللہ کے جنوبی محاذ کے سینئر کمانڈر "علی کرکی" کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
لاہور میں اسرائیل جارحیت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی ریلی؛
ملتِ پاکستان سید علی خامنہ ای کے اشارہ کی منتظر ہے/ اسرائیلی ناسور کا واحد علاج اس کا خاتمہ ہے
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت میں ملوث عالمی سامراج اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف دنیا بھر کی طرح پاکستان میں یوم احتجاج منایا گیا۔
-
کینیا کے ریفری نے اسلام قبول کر لیا
کینیا سے تعلق رکھنے والے ریفری مودا نے ایران میں اسلام قبول کرتے ہوئے اپنا نام محمد علی انتخاب کیا
-
سید حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
-
سید حسن نصراللہ کا اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دینا بالکل درست تھا
آئرلینڈ کی سامراج مخالف تنظیم آئرش لیبر نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آنے والے دن ثابت کریں گے کہ وہ درست تھے جب انہوں نے "اسرائیل" کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔
-
بیجنگ فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کا سخت حامی ہے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت، تہران میں عوام کا اسرائیل مخالف اجتماع+تصاویر
صہیونی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تہران میں عوام نے فلسطین اسکوائر پر اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا۔
-
لبنان کی خودمختاری پر حملے کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں لبنان کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کا اظہار کیا۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت، قم میں احتجاجی ریلی+ویڈیو
صہیونی حکومت کے حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد قم میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
-
صہیونی فوجی مرکز پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کردیا ہے۔
-
قاتل نتن یاہو نے ہٹلر کی یادیں تازہ کردیں، نکولس مادورو
وینزویلا کے صدر مادورو نے حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نتن یاہو نے ہٹلر کی یادیں تازہ کردیں۔
-
صہیونی حکومت میدان جنگ میں شکست کھاچکی ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہونے کی وجہ سے مقاومتی رہنماؤں کو نشانہ بنارہی ہے۔
-
شہید حسن نصراللہ کے خون کا انتقام لیا جائے گا، بحرینی مقاومت
بحرینی مقاومت سرایا الاشتر نے شہید حسن نصراللہ پر حملے کے بعد صہیونی حکومت سے انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی اور یمنی مقاومت کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، نہاریا میں دھماکے
اسرائیل پر مقاومتی تنظیموں نے ڈرون اور میزائل حملے کئے ہیں جس سے نہاریا اور دوسرے شہروں میں دھماکے ہوئے ہیں۔
-
شام میں امریکی تنصیبات پر عراقی مقاومت کا ڈرون حملہ
عراقی مقاومت نے شام میں امریکی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت سے مقاومت مزید طاقتور ہوگی، عراقچی کی لبنانی ہم منصب سے گفتگو
ایرانی وزیرخارجہ نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید حسن نصراللہ کے خون سے مقاومت مزید طاقتور ہوگی۔