17 ستمبر، 2008، 1:10 PM

صدراحمدی نژاد

صدر احمدی نژاد نے پیرا اولمپیک مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے

صدر احمدی نژاد نے پیرا اولمپیک مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے

ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے اپنے ایک پیغام میں پکن میں ہونے والے پیرا اولمپیک مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 14 تمغے حاصل کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے اپنے ایک پیغام میں پکن میں ہونے والے پیرا اولمپیک مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔ صدر نےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ معذور عزیز کھلاڑیوں نے کھیل مقابلوں میں اپنی واضح کامیابی حاصل کرکے ملک اور قوم کو سرخرو کیا ہے اور میں اس یادگار کامیابی پر اپنے عزیز معذور کھلاڑیوں کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں واضح رہے کہ ایرانی کھلاڑیوں نے پیرا اولمپیک مقابلوں میں مجموعی طور پر 14 تمغے حاصل کئے ہیں۔ جن میں 5 سونے کے ، چھ چاندی کے اور تین کانسے کے تمغے شامل ہیں۔

 

News ID 751453

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha