مہرخبرساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق پاكستان اور ايران كے درميان پاكستان، ايران گيس پائپ لائن كے ٹيكنيكي معاملات پر اتفاق ہوگيا ہے دونوں ممالك كي وزارت تيل كے اعلي عہديداروں كے مطابق اس پائپ لائن پر ہندوستان كي شموليت يا عدم شموليت كے باوجود پاكستان ايران سے روزانہ دو اعشاريہ آٹھ بلين كيوبك فٹ گيس لےگااس پائپ لائن منصوبے پر دونوں ممالك كي وزارت تيل كے حكام اس برس جون ميں ايك معاہدے پر بھي دستخط كريں گے جس كے مطابق دونوں ممالك كي حكومتيں اس منصوبے كو عملي جامہ پہنانے كے لئے ايك جامع معاہدے پر دستخط كريں گي
گيس پائپ لائن پر سمجھوتا طے پاگيا
پاكستان اور ايران كے درميان گيس پائپ لائن پر سمجھوتا ہوگيا ہے
پاكستان اور ايران كے درميان پاكستان، ايران گيس پائپ لائن كے ٹيكنيكي معاملات پر اتفاق ہوگيا ہے
News ID 319411
آپ کا تبصرہ