مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی دارالحکومت ریاض میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے بھی ریاض میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی اطلاع دی ہے۔
واضح رہے کہ پیر کی شب بھی خبر رساں ذرائع نے ریاض میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی تھی۔
آپ کا تبصرہ